ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / فلپائن میں جنوبی کوریا کا مغوی شہری رہا

فلپائن میں جنوبی کوریا کا مغوی شہری رہا

Sat, 14 Jan 2017 19:11:30  SO Admin   S.O. News Service

منیلا،14جنوری/(ایس  اونیوز/آئی این ایس انڈیا)فلپائنی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں تین ماہ قبل اغوا ہونے والے جنوبی کوریائی شہری رہا کر دیا گیا ہے۔ اس جنوبی کوریائی شخص کو سُولو کے علاقے میں ایک فلپائنی شہری کے ہمراہ اغوا کر لیا گیا تھا۔ فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ دونوں مغوی سُولو سے چھ سو کلومیٹر دور واقع ڈاواؤ نامی شہر پہنچ چکے ہیں۔ 38سالہ جنوبی کوریائی شہری پارک چَنگ ہَنگ کے اغوا میں غالباً مسلم شدت پسند تنظیم ابوسیاف ملوث تھی۔
 


Share: